India-Canada Relations: ہندوستان کے ساتھ تعلقات بہتر بنانا چاہتا ہے کینیڈا، وزیر خارجہ ایس جے شنکر سے کی ان کی کینیڈین ہم منصب انیتا آنند نے فون پر بات
58 سالہ ہند نژاد ایم پی انیتا آنند کو اس ماہ کے شروع میں کینیڈا کا نیا وزیر خارجہ مقرر کیا گیا۔ یہ تقرری ایسے وقت ہوئی جب وزیر اعظم مارک کارنی نے کابینہ میں ردوبدل کا اعلان کیا۔





