TB Mukt Bharat: انڈمان و نکوبار سے ’ٹی بی مکت بھارت‘ مہم کا آغاز، ایل جی ڈاکٹر دنیش شرما نے افسران و ملازمین کو دلایا عہد
انڈمان و نکوبار جزائر کی انتظامیہ نے ایک اہم قدم اٹھایا ہے۔ مرکز کے زیر انتظام علاقے کے لیفٹیننٹ گورنر پروفیسر (ڈاکٹر) دنیش شرما نے بدھ کے روز دارالحکومت سری وجے پورم میں واقع لوک نواس سے ’ٹی بی مکت بھارت‘ خصوصی مہم کا باضابطہ آغاز کیا۔
Bengal Assembly elections: بی جے پی کو روکنے کے لیے اتحاد ضروری، ورنہ اگلے پانچ سال سکون سے نہیں گزرسکیں گے: ممتا بنرجی
مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے بی جے پی مذہبی منافرت پھیلانے کا الزام لگایا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ مرکزی ایجنسیوں کا سیاسی استعمال ہو رہا ہے۔





