Canadian High Commissioner on Pro-Khalistani Elements: ’’تشدد کو فروغ دینا ہرگز قابل قبول نہیں‘‘،خالصتان حامی عناصر پر کینیڈین ہائی کمشنر کا بڑا بیان
مہاراشٹر کے ناسک میں 'وشوا بندھو بھارت' تقریب سے خطاب کرتے ہوئے، جے شنکر نے کہا تھا، "اظہار رائے کی آزادی کا مطلب تشدد کی آزادی نہیں ہے، اظہار رائے کی آزادی کا مطلب بیرون ملک علیحدگی پسندی اور دہشت گردی کی حمایت نہیں ہو سکتا۔
Canadian High Commissioner Cameron MacKay :تعلقات میں دراڑ کی خبروں کے درمیان بھارت نے کینیڈا کے ہائی کمشنر کیمرون میکے کو کیا طلب
کینیڈا تارکین وطن سکھوں کے پسندیدہ ممالک میں سے ایک رہا ہے جہاں گزشتہ چند سالوں میں انتہا پسندی میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔
Canadian envoy condemns celebration of Indira Gandhi’s assassination: کینیڈا کے سفیر نے کینیڈا میں اندرا گاندھی کے قتل پر جشن کی مذمت کی
MEA نے مارچ میں جاری کردہ ایک بیان میں کہا، "کینیڈا کے ہائی کمشنر کو اس ہفتے کینیڈا میں ہمارے سفارتی مشن اور قونصل خانوں کے خلاف علیحدگی پسند اور انتہا پسند عناصر کی کارروائیوں کے بارے میں ہماری سخت تشویش سے آگاہ کرنے کے لیے کل طلب کیا گیا تھا۔"