Bypolls Result 2024: ضمنی انتخابات میں انڈیا اتحاد کا جلوہ، 13 میں سے 10 نشستوں پر حاصل کی برتری
اتراکھنڈ کی بدری ناتھ اسمبلی سیٹ سے کانگریس کے لکھپت سنگھ بٹولا آگے ہیں۔ اس سیٹ پر ووٹوں کے چار مراحل کی گنتی ہو چکی ہے۔ بٹولا کو اب تک 7223 ووٹ ملے ہیں۔ بی جے پی امیدوار راجندر سنگھ بھنڈاری دوسرے نمبر پر ہیں جو 1161 ووٹوں سے پیچھے ہیں۔
Bypolls Result 2024: ضمنی الیکشن میں کس کے سر سجے گا تاج؟ہوگی I.N.D.I.A کی جیت یا بی جے پی کے لئے پھر سے کام آئے گا مودی میجک
اس ضمنی انتخاب میں مدھیہ پردیش کی امرواڑہ اسمبلی سیٹ پر سب سے زیادہ 78.38 فیصد ووٹنگ ہوئی۔ بنگال میں باگدا سیٹ پر 65.15 فیصد، رائے گنج سیٹ پر 67.12 فیصد، مانکتلہ سیٹ پر 51.39 فیصد اور راناگھاٹ ساؤتھ سیٹ پر 65.37 فیصد ووٹنگ ہوئی۔