Bharat Express DD Free Dish

Bye Election

چاندنی محل وارڈ کے ضمنی انتخاب میں بی جے پی امیدوار کی حمایت کی اپیل کرتے ہوئے بی جے پی لیڈر عرفان احمد نے کہا کہ مسلم کارکنوں کے دلوں میں 76 چاندنی محل وارڈ کے ضمنی انتخاب کے لیے زبردست جوش دیکھنے کو مل رہا ہے۔

بڈگام ضمنی انتخابات 11 نومبر کو ہوں گے، جبکہ ووٹوں کی گنتی 14 نومبر کو کی جائے گی۔ پیر کے روز نیشنل کانفرنس، پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی اور بھارتیہ جنتا پارٹی سمیت تمام بڑی سیاسی جماعتوں کے امیدواروں نے بڈگام سیٹ کے لیے پرچہ نامزدگی جمع کئے۔

یوپی کی مین پوری لوک سبھا سیٹ کے ساتھ ساتھ رام پور اور کھتولی اسمبلی سیٹوں پر بھی ضمنی انتخابات کے لئے ووٹنگ جاری ہے۔ ایس پی سربراہ اکھلیش یادو نے اپنے خاندان کے ساتھ ووٹ ڈالا۔

نئی دہلی، 16 نومبر (بھارت ایکسپریس): مین پوری لوک سبھا ضمنی انتخاب کے لیے بی جے پی امیدوار رگھوراج شاکیہ نے آج پرچہ نامزدگی بھرا۔نائب وزیر اعلیٰ کیشو پرساد موریہ، ریاستی صدر بھوپیندر چودھری، وزیر سیاحت جیویر سنگھ، ریاستی جنرل سکریٹری اشونی تیاگی، علاقائی صدر رجنی کانت مہیشوری کے علاوہ  دیگر کئی سابق فوجیوں نےپرچہ …