Mainpuri by-election: ’’پورا ملک بی جے پی کی پالیسیوں کے خلاف‘‘،مین پوری ضمنی انتخاب کے مدنظر ڈمپل یادو کا بیان
راہل گاندھی کی طرف سے کولکتہ واقعہ کے مجرموں کو سزائے موت دینے کے مطالبے پر انہوں نے کہا کہ یہ قانون کا معاملہ ہے۔ عدالت فیصلہ کرے گی کہ کیا سزا دینی ہے۔ لیکن، جرم اتنا بڑا ہے کہ ہم سب چاہتے ہیں کہ سزا سخت ترین ہو۔
Rahul Gandhi On By-Election 2024: ’بی جے پی کے غرور اور خوف کا بھرم چکنا چور ہو چکا ہے،ہر کوئی آمریت کے خاتمہ کا ہے طلب گار ،ضمنی انتخابات کے نتائج پر راہل گاندھی کا رد عمل
قائد حزب اختلاف راہل گاندھی نے اس پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا، "7 ریاستوں میں ہوئے ضمنی انتخابات کے نتائج نے واضح کر دیا ہے کہ بی جے پی کے ذریعے بُنے ہوئے خوف اور بھرم کا جال ٹوٹ گیا ہے۔