Urdu Conclave 2026

Business summit

اے وی پی این کی سی ای او نینا سُبروال بترا نے کہا: ’’ڈاکٹر پریتی اڈانی کا خطاب جرات مندانہ عمل کی ایک طاقتور اپیل تھی۔‘‘ انہوں نے مزید کہا کہ ہمیں غیر یقینی حالات میں بھی اقدام کرنا ہوگا اور ایشیا کے لیے ایک پائیدار اور مساوی مستقبل کی بنیاد رکھنے کے لیے حل میں سرمایہ کاری کرنی ہوگی۔

نئی دہلی کے انڈیا اسلامک کلچر سینٹر میں رفا چیمبر آف کامرس دہلی کی جانب سے بزنس سمٹ منعقد کی گئی جس کاہدف بزنس کی ترقی میں بہتر اقدام، صنعت کاروں کو با ختیار بنانا اور بزنس کمیونیٹی کیسے اس سے فائدہ حاصل کر سکتی ہے۔ اس میٹ میں تقریبا 125 سے زائد لوگوں نے شرکت کی، جس میں خاص طور سے مختلف میدانوں میں تجارت کرنےوالے تجار شامل ہوئے۔