Bharat Express DD Free Dish

Bus Accident in Pakistan

ڈان اخبار نے ایک پولیس اہلکار کے حوالے سے بتایا کہ تیز رفتار وین پہلے گدھا گاڑی سے ٹکرا گئی اور پھر مخالف سمت سے آنے والے ٹریلر سے ٹکرا گئی۔

ایسا ہی ایک واقعہ 29 جنوری کو پیش آیا جب پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں ایک مسافر گاڑی کھائی میں گرنے سے 41 افراد ہلاک ہو گئے تھے۔ یہ واقعہ بلوچستان کے ضلع لاس بیلہ میں پیش آیاتھا۔

واقعے کے حوالے سے خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ حادثے کے وقت بس کی رفتار بھی بہت تیز تھی جس کی وجہ سے بس کا توازن بگڑا اور یہ بڑا حادثہ پیش آ گیا۔ بتایا جا رہا ہے کہ بس میں 48 مسافر سوار تھے۔