Bharat Express DD Free Dish

Bullet Proof

سری نگر کے ڈگپورہ علاقے میں سی آر پی ایف کی بنکر بردار گاڑی بے قابو ہو کر نہر میں جا گری۔ اس حادثے میں سات جوان زخمی ہو گئے، جنہیں فوری طور پر SKIMS Soura منتقل کیا گیا، جہاں ان کا علاج جاری ہے اور تمام زخمیوں کی حالت مستحکم بتائی جا رہی ہے۔

تین امریکی سفارت کار دہلی میں سفر کے لیے اپنے ذاتی آٹو رکشہ کا استعمال کرتے ہیں۔ آئیے جانتے ہیں کون ہیں یہ سفارت کار اور یہ کیوں تھری وہیلر چلاتے ہیں۔