Opposition’s reaction to the budget: عام بجٹ کو اپوزیشن نے بتایا بہار اور سیاسی مفاد کیلئے خاص بجٹ،کسان اورغریب مخالف بجٹ دیا قرار
بجٹ 2025 پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے، عام آدمی پارٹی کے قومی کنوینر اور دہلی کے سابق وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے کہاکہ ملک کے خزانے کا ایک بڑا حصہ چند امیر ارب پتیوں کے قرضے معاف کرنے پر خرچ ہوتا ہے۔
No tax payable up to 12 lakh: بجٹ میں مودی حکومت نے مڈل کلاس کو دیا تاریخی تحفہ،سالانہ 12 لاکھ کی انکم تک کوئی ٹیکس نہیں دینا ہوگا
اس سے پہلے 7 لاکھ روپے کی آمدنی پر کوئی ٹیکس نہیں دینا پڑتا تھا۔ اسٹنڈرڈ ڈی ڈکشن صرف 75,000 روپے رکھی گئی ہے۔اب 24 لاکھ روپے کی آمدنی پر 30 فیصد ٹیکس لگے گا۔ 75 ہزار روپے تک اسٹنڈرڈ ڈی ڈکشن پر چھوٹ ہوگی۔
LPG Price: بجٹ پیش ہونے سے پہلے آگئی بڑی راحت کی خبر، گیس سلنڈر کی قیمتوں میں ہوا اضافہ، جانئے کتنی ہوگی قیمت
گھروں میں استعمال ہونے والے ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں آج کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ہے۔ دہلی میں 14 کلو گھریلو ایل پی جی سلنڈر اب بھی 803 روپے کی پرانی قیمت پر دستیاب ہے۔ لکھنؤ میں اس ایل پی جی سلنڈر کی قیمت 840.50 روپے ہے۔
Budget 2025: مودی حکومت کے سامنے پانچ بڑے چیلنجز جس کو عام بجٹ میں خاص جگہ دینے کی ہوگی سخت ضرورت
ملک کا عام بجٹ آج پیش ہونے جا رہا ہے، سب کی نظریں وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن پر ہیں۔ توقع ہے کہ وہ کچھ ایسے اعلانات کر سکتی ہیں جس سے عام آدمی کو راحت ملے گی، سست معیشت کی بحالی ہوگی اور روزگار میں بھی اضافہ ہوگا۔