Bharat Express

Brijbhushan Sharan Singh

کیس کی سماعت کے دوران عدالت نے دہلی پولیس کے وکیل اتل سریواستو سے پوچھا کہ کیا وہ آج مزید بحث کرنا چاہیں گے؟ انہوں نے کہا کہ اتنی دستاویزات مانگی گئی ہیں جن پر آج بحث ممکن نہیں۔

برج بھوشن نے کہا کہ سال 1996 میں کانگریس نے میرے خلاف سازش کی اور مجھے کلپناتھ رائے کے ساتھ گرفتار کر لیا گیا۔ پھر میری بیوی کو الیکشن لڑنا پڑا۔ جس میں وہ جیت گئے۔ انہوں نے کہا کہ اس بار پھر کانگریس کی سازش ہے۔ اس بار میرا بیٹا کرن ایم پی بنے گا۔

سنگھ نے کہا کہ یہ پارٹی اور بھگوان کا فیصلہ ہے۔ پارٹی ہمیشہ میرے ساتھ کھڑی رہے گی، پارٹی نے ٹکٹ میری جگہ کسی اور کو نہیں میرے بیٹے کو دیا ہے جس میں سب کچھ شامل ہے

برج بھوشن شرن سنگھ مسلسل تین بار یوپی کی قیصر گنج سیٹ سے ایم پی رہے ہیں، لیکن اس بار انہیں خواتین پہلوانوں کے جنسی استحصال کا الزام لگنے کے بعد بی جے پی سے ٹکٹ نہیں ملا۔

ساکشی ملک نے کہا کہ میں نے ریسلنگ سے ریٹائرمنٹ لے لی ہے لیکن میں برج بھوشن اور ان کے لوگوں کو فیڈریشن چلانے اور خواتین ریسلرز کو ہراساں کرنے نہیں دوں گی۔

فیڈریشن میں سنجے سنگھ کی مداخلت نہیں ہونی چاہیے۔ اگر دوبارہ نئی فیڈریشن آتی ہے تو ہمیں کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ ایڈہاک کمیٹی بھی ٹھیک ہے۔ ہم حکومت کی جانب سے نئی فیڈریشن کی معطلی کا خیرمقدم کرتے ہیں۔

WFI Elections 2023: سنجے سنگھ نے جمعرات (21 دسمبر) کو انڈین ریسلنگ فیڈریشن (ڈبلیو ایف آئی) کے صدر کے عہدے کے لئے ہونے والے انتخاب میں انیتا شیورن کو شکست دے کر کامیابی حاصل کرلی ہے۔

ونیش پھوگاٹ نے مزید لکھا، دو دن پہلے سوشل میڈیا پر ملک کی ایک خاتون ریسلر کے نام سے ایک فرضی ویڈیو اپ لوڈ کیا گیا تاکہ اسے بدنام کیا جا سکے۔

منی پورواقعہ پر اپنے رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے رکن پارلیمنٹ برج بھوشن شرن سنگھ نے کہا کہ یہ واقعہ قابل مذمت ہے، ایے ناساز گار حالات ہونے کے باوجود وزیر داخلہ امت شاہ تین سے چار دنوں تک وہاں رہے، تاہم واقعہ میں لاپرواہی برتی گئی، یہ واقعہ افسوس ناک ہے

Brij Bhushan Sharan Singh Case: دہلی پولیس نے بی جے پی رکن پارلیمنٹ برج بھوشن سنگھ کے خلاف پاکسو ایکٹ کے تحت درج معاملے کو منسوخ کرنے کی سفارش کرتے ہوئے 15 جون کو عدالت میں چارج شیٹ داخل کی تھی۔