Brij Bihari Prasad Murder Case: بہار کے سابق وزیر برج بہاری پرساد کے قتل کیس میں سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، منا شکلا اور منٹو تیواری کی عمر قید کی سزا کو رکھا برقرار
سابق وزیر کو 1998 میں اس وقت قتل کر دیا گیا تھا جب وہ آئی جی آئی ایم ایس میں علاج کے لیے داخل تھے۔ 2009 میں نچلی عدالت نے تمام آٹھ ملزمان کو عمر قید کی سزا سنائی تھی۔