Major Accident in Thailand: تھائی لینڈ میں چلتی ٹرین پر کرین گرنے سے ہولناک حادثہ، 22 افراد ہلاک، 30 سے زائد زخمی
سوشل میڈیا پر حادثے کی کئی ویڈیوز وائرل ہو رہی ہیں، جن میں جائے وقوعہ پر افراتفری، دھواں، تباہ شدہ ڈبے اور امدادی ٹیموں کی سرگرمیاں صاف دیکھی جا سکتی ہیں۔ عینی شاہدین کے مطابق حادثہ اتنا شدید تھا کہ ٹکر کی آواز دور تک سنائی دی اور مسافر اپنی جان بچانے کے لیے چیختے چلاتے نظر آئے۔
Gujarat Bridge Collapsed: گجرات پُل حادثے میں اب تک 15 افراد کی موت، 3 لاپتہ، بڑودرہ کلکٹر نے ابھی تک ٹینکر لٹکنے کی وجہ بتائی
گجرات کے پردا میں گمبھیرا پُل حادثے میں اب تک 15 افراد کی موت ہوچکی ہے، جبکہ تین لوگ اب بھی لاپتہ ہیں۔ راحت اوربچاؤکام میں این ڈی آرایف اورایس ڈی آرایف کی ٹیمیں مسلسل مصروف ہیں۔
Upendra Kushwaha: ‘اس کے باوجود…’، اوپیندر کشواہا نے بدعنوانی سے متعلق معاملے میں لالو یادو پر کیاطنز
آر ایل ایم کے سربراہ اوپیندر کشواہا نے جمعہ کو لالو یادو پر جوابی حملہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ لالو کو بد عنوانی سے متعلق معاملہ پر بات کرتے ہوئے شرم آنی چاہیے۔
Bridge Collapsed In Bihar: بہار میں ایک اور پل منہدم ، سہرسہ کے این ایچ-17 پر بنا پل ٹوٹا
یہ پل کوسی ندی میں تیز کرنٹ کی وجہ سے گر گیا۔ پلہ گرنے کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی اور صورتحال کا جائزہ لے رہی ہے۔





