BPSC Protest: کفن لپیٹ کر احتجاج کرنے نکلے پپو یادو، تیجسوی، چراغ اور پرشانت کشور کو بنایا تنقیدوں کا نشانہ
پپو یادو نے اپوزیشن لیڈر تیجسوی یادو پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ بھگوان انہیں عقل دے، اگر ہمارے پاس 20 ایم ایل اے ہوتے تو ہمیں گولی مارنے کی نوبت آجاتی ، لیکن تیجسوی کے پاس سینکڑوں ایم ایل اے ہیں، پھر بھی وہ عوامی مسائل پر ایکشن نہیں لے رہے ہیں۔