PM Modi Domestic Tourism Push: وزیراعظم مودی کی گھریلو سیاحت مہم سے بڑھے گی غیر ملکی زرمبادلہ آمدنی اور ہوٹل سرمایہ کاری: ہوٹل ایسوسی ایشن آف انڈیا
ہوٹل ایسوسی ایشن آف انڈیا (ایچ اے آئی) نے کہا ہے کہ وزیراعظم کی یہ مہم نہ صرف گھریلو سیاحت کو فروغ دے گی بلکہ اس سے غیر ملکی زرمبادلہ کی آمدنی میں اضافہ اور ہوٹل انڈسٹری میں بڑے پیمانے پر سرمایہ کاری کے امکانات بھی روشن ہوں گے۔





