Bharat Express Mega Conclave 2026: ”میں منافع دیکھ کر نہیں، فلمیں دل سے بناتا ہوں“— بونی کپور نے بھارت ایکسپریس کانکلیو میں شیئر کیے بالی ووڈ کے راز
کانکلیو کی تھیم ”وکست بھارت 2047: نئے بھارت کی بات“ رکھی گئی تھی، جس میں سیاست، فلم، کاروبار اور روحانیت سمیت مختلف شعبوں کی نامور شخصیات نے شرکت کی۔ اس خصوصی سیشن کے دوران بونی کپور نے فلم سازی کے عمل، اس کی مشکلات اور اپنے طویل کیریئر کے کئی پہلوؤں پر تفصیل سے گفتگو کی۔
Boney Kapoor CCL Update:سی سی ایل 2026 میں بونی کپور کی ’بنگال ٹائیگرز‘ کا دب دبہ برقرار، مسلسل تین میچ جیت کر سیمی فائنل میں پہنچی
اپنی ٹیم کی کامیابیوں پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے بونی کپور نے کوئمبٹور سے بیان جاری کیا۔ انہوں نے کہا کہ وہ اپنی ٹیم ’بنگال ٹائیگرز‘ کی حوصلہ افزائی کے لیے وہیں موجود ہیں، جس نے ایک سال کے وقفے کے بعد 2024 میں ٹرافی جیتی تھی اور اب 2026 میں مسلسل تین میچ جیت کر پہلے ہی سیمی فائنل میں جگہ بنا لی ہے۔
Entertainment New: جب بونی کپور نے سری دیوی کی فیس بڑھانے کے لیے لگائی تھی کمال کی ترکیب
مشہور فلم میکر بونی کپور نے ایک بار انکشاف کیا تھا کہ کس طرح انہوں نے ایک ترکیب کے ذریعے سری دیوی کی فیس بڑھانے میں ان کی مدد کی تھی۔ کامیڈین کپل شرما کے ایک شو کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر سامنے آئی ہے، جس میں بونی کپور بتا رہے ہیں کہ انہوں نے شادی سے پہلے کس طرح سری دیوی کی فیس بڑھائی تھی۔
The Producer Series: دی پروڈیوسر سیریز کا آغاز بونی کپور کے ساتھ
اس گفتگو میں بونی کپور نے اپنی فلمی کامیابیوں کے پس پردہ کہانیوں سے لے کر تخلیقی جُرات، رسک لینے اور ثابت قدمی جیسے اہم پہل بھی بیان کیے۔ یہ قسط نہ صرف ایک پروڈیوسر کی زندگی کا جائزہ ہے بلکہ بھارتی فلم انڈسٹری میں بونی کپور کے اثرورسوخ اور مسلسل ارتقا کی داستان بھی ہے۔
Anil Kapoor -Boney Kapoor Visits Rishikesh: بونی کپور اور انل کپور نے ماں نرمل کی استھی کو گنگا میں بہایا اور کہا – ماں اور پاپا اب ساتھ ہیں
انیل کپور نے مزید کہا کہ ان کی والدہ ہی وہ دھاگہ تھیں ،جس نے پورے کپور خاندان کو ایک ساتھ باندھ رکھا تھا۔ ان کے جانے سے جو خالی پن آیا ہے اسے نہ صرف اہل خانہ بلکہ ان کے جاننے والے اور چاہنے والوں نے بھی محسوس کیا ہے۔
Boney Kapoor At Mahakumbh: ماں گنگا سےپراتھنا کی کہ ماں گنگا، مجھے 24 سال تک زندہ رکھنا تاکہ میں اگلے 12 سال یہاں آ سکوں- بونی کپور
اے این آئی سے بات کرتے ہوئے بونی کپور نے کہا، 'میں یہاں کئی بار آیا ہوں، لیکن ایک بار اپنے دادا کی استھیاں لے کر آیا تھا۔
Boney Kapoor thanked Odisha CM Mohan Charan Majhi: سلیبریٹی کرکٹ لیگ (سی سی ایل) میں بنگال ٹائیگرز کے مالک بونی کپور نے اڈیشہ کے وزیر اعلیٰ موہن چرن ماجھی کا شکریہ ادا کیا
بنگال ٹائیگرس نے سی سی ایل میں تیسری جیت درج کرکے سیمی فائنل میں جگہ بنالی۔ بونی کپور نے اڈیشہ حکومت اور ان کے ساتھیوں کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے اس تقریب میں اہم کردار ادا کیا۔
Boney Kapoor on obscene jokes controversy: ’’سب کو حد میں رہنا چاہیے…‘‘، فحش لطیفے کے تنازعہ پر بونی کپور کا سخت ردعمل
بنگال ٹائیگرز ٹیم کے مالک بونی کپور نے سی سی ایل کے بارے میں کہا کہ لیگ کے میچ اڈیشہ کے کٹک کے بارامتی اسٹیڈیم میں بھی کھیلے جائیں گے۔ یہاں چار ٹیمیں کھیلیں گی۔ دو میچز ہیں۔ پہلا میچ پنجاب دی شیر اور بھوجپوری دبنگ کے درمیان ہوگا اور دوسرا میچ ممبئی ہیروز اور بنگال ٹائیگرز کے درمیان ہوگا۔
Boney Kapoor On Salman-Arjun Rift: سلمان خان اور ارجن کپور کے رشتے پر بونی کپور کا انکشاف، کہا- پہلے جیسا نہیں رہا رشتہ …
بونی کپور نے حال ہی میں سلمان خان اور بیٹے ارجن کپور کے درمیان خراب تعلقات کو کر بیان دیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ آج میرے بیٹے جو کچھ بھی ہیں اس کا پورا کریڈٹ سلمان خان کو جاتا ہے۔
Bollywood News: اس بلاک بسٹر فلم کا بنے گا سیکوئل، لیڈ کاسٹ کا نام سن کر ہو جائیں گے حیران، جانئے تفصیل
کہا جا رہا ہے کہ اداکار گزشتہ چھ ماہ میں کئی بار ڈائریکٹر سے مل چکے ہیں، جس کی وجہ سے ان اداکاروں کے فلم میں شامل ہونے کی خبریں زوروں پر ہیں۔ کہا جا رہا ہے کہ فلم کا اعلان دسمبر 2024 میں ہونے کا امکان ہے۔





