Bharat Express DD Free Dish

Bollywood News

بالی ووڈ کے دبنگ خان نے ایک بارپھرمشہورڈائریکٹرپرہاتھ اٹھا دیا تھا۔ انہوں نے ایسا کیوں کیا اوراس کے بعد کیا ہوا؟ آئیے یہ جانتے ہیں۔ ساتھ ہی یہ بھی پتہ لگاتے ہیں کہ آخر وہ ڈائریکٹر کون ہیں، جس سے سلمان خان کا جھگڑا ہوا تھا۔

شاہ رخ خان اور فرح خان کی پہلی ملاقات فلم کبھی ہاں کبھی نہ کے سیٹ پر ہوئی تھی۔ اس دوران فرح خان نے شاہ رخ خان سے زیادہ فیس لی تھی۔

اداکارہ Noor Malabika Das کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے گورگاؤں کے سدھارتھ اسپتال لے جایا گیا۔ ان کے گھر والوں سے رابطہ کیا گیا لیکن کوئی سامنے نہیں آیا۔ جب لواحقین میں سے کوئی بھی لاش لینے نہیں آیا تو پولیس نے اتوار 9 جون کو ایک این جی او کی مدد سے آخری رسومات ادا کیں جو شہر میں لاوارث لاشوں کی تدفین کا کام کرتی ہے۔

شاہ رخ خان کے ساتھ ہٹ فلم میں ہوں نا میں نظر آنے والی امریتا راؤ کی شادی کی راہ کو آسان بنانے میں عامر خان نے بہت اہم کردار ادا کیا ہے۔

ہم جس اداکارہ کے بارے میں بات کر رہے ہیں وہ امیتابھ بچن، شاہد کپور جیسے کئی بالی ووڈ ستاروں کے ساتھ کام کر چکی ہیں تاہم اب وہ ٹی وی کی پسندیدہ بہو بن کر ناظرین کے دلوں پر راج کر رہی ہیں۔

بالی ووڈ سیلبس اپنی انسٹا گرام اسٹوری پر”All Eyes On Rafah“ کا پوسٹ شیئر کر رہے ہیں۔ وہیں ایکس پر#BoycottBollywood ٹرینڈ کرنے لگا، جس کے بعد پوجا بھٹ نے لوگوں کو منہ توڑ جواب دیا ہے۔

مسٹر اینڈ مسز ماہی کو شرن شرما نے ڈائریکٹ کیا ہے۔ فلم میں کئی اداکار مرکزی کردار میں نظر آنے والے ہیں۔ فلم کی ایڈوانس بکنگ کے حوالے سے ایک اپ ڈیٹ سامنے آئی ہے۔ 

شارخ خان آئٹم سانگ کرنے والے پہلے مین اسٹریم اداکارہیں۔ انہوں نے ایک آئٹم سانگ پربغیرپیسوں کے ڈانس کیا۔

وادی میں فلم کی شوٹنگ کے موقع پر اپنی خوشی کا اظہار کرتے ہوئے پروڈیوسر روہت شیٹی نے اپنے انسٹاگرام پوسٹ میں پی ایم کو ٹیگ کرکے وزیر اعظم نریندر مودی کا شکریہ ادا کیا۔

راجیش کھنہ اور ہیما مالنی کی بلاک بسٹر فلم ’پریم نگر‘ کے 50 سال پورے ہوگئے ہیں۔ اس موقع پرآج ہم آپ کو ہیما مالنی اور راجیش کھنہ کی کچھ بہترین فلموں کے بارے میں بتا رہے ہیں۔