From poverty to fame: حالات سے لڑکر کامیابی کی مثال بنیں مدھوبالا، دل کی بیماری سے جدوجہد اور ’’مغل اعظم‘‘ تک کا یادگار سفر
ان کی زندگی کی سب سے بڑی شناخت شہرۂ آفاق فلم مغلِ اعظم بنی، جو آج بھی ہندی سنیما کی تاریخی فلموں میں شمار ہوتی ہے۔ اس فلم کی شوٹنگ کے دوران وہ دل کی سنگین بیماری میں مبتلا تھیں، اس کے باوجود انہوں نے عزم و حوصلے کے ساتھ کام مکمل کیا۔ کئی بار سیٹ پر طبیعت بگڑنے کے باوجود انہوں نے پیشہ ورانہ ذمہ داریوں سے منہ نہیں موڑا۔
Veteran actor Asrani passes away: لیجنڈری اداکار اسرانی کا انتقال، 350 سے زائد فلموں میں کیا کام، 84 برس کی عمر میں لی آخری سانس
اثرانی کی ظرافت، مکالمے کی ادائیگی اور فطری انداز مزاح نے انہیں اپنے ہم عصر فنکاروں سے منفرد بنا دیا۔ ہندی فلم انڈسٹری نے ان کے انتقال کے ساتھ ایک سنہرا دور کھو دیا ہے۔ ان کی یادیں کردار اور ہنسی ہمیشہ مداحوں کے چہروں پر مسکراہٹ بکھیرتی رہیں گی۔





