Ananya Pandey On Social Media Trolling: سوشل میڈیا پر ٹرول ہونے پر اننیا پانڈے کا چھلکا درد، کہا- ‘لوگ بھول جاتے ہیں کہ اداکار بھی انسان ہوتے ہیں’
ڈریم گرل 2' کی اداکارہ نے مزید کہا کہ جب کوئی کہتا ہے کہ آپ یہ کر سکتی ہیں یا کسی اور طریقے سے کریں تو میں اسے ہمیشہ قبول کرتی ہوں۔ میں سیکھنا اور بڑھنا کبھی نہیں روکنا چاہتی۔
People in Bollywood pretend like they love you but it’s all fake: بالی ووڈ انڈسٹری میں لوگ آپ سے محبت کا فرضی دم بھرتے ہیں اور گلے ملتے ہیں:سنی دیول
سنی نے کہا کہ اپنے ابتدائی دنوں میں بھی انہوں نے مختلف فلمسازوں کے ساتھ کام کیا اور کبھی کسی کیمپ کا حصہ نہیں رہے۔ انہوں نے راہل راول، جے پی دتہ جیسے فلم سازوں کے ساتھ کام کیا کیونکہ ان کے کام میں "جذبہ، خلوص اور ایمانداری" ہوتی ہے۔ بدقسمتی سے، آپ کسی کے ساتھ کام کرتے ہیں، اور پھر وہ منہ پھیر کر آگے بڑھ جاتے ہیں۔ یہ اس فلم انڈسٹری کی سچائی ہے۔
Nora Fatehi shared Shocking Incident Of Slapping: نورا فتحی کو کس نے مارے تھے تھپڑ اور نوچےتھے سر کے بال، جانئے
نورا نے بتایا کہ ساتھی اداکار میرے ساتھ بدتمیزی کر رہا تھا۔ تو میں نے اسے تھپڑ مارا۔ اس کے بعد اس نے بھی مجھے تھپڑ مارا۔ میں نے اسے دوبارہ تھپڑ مارا۔ اس کے بعد اس نے میرے بال کھینچ لیے۔ میں نے بھی اس کے بال پکڑ لیے۔ اس وقت بہت لڑائی ہوئی تھی۔ ایک گندی لڑائی ہوئی تھی۔
Manipur Viral Video: خواتین کو برہنہ کر گھمانے کی خبر پر اکشے کمار برہم، تمام مشہور شخصیات نے بربریت پر کہا یہ خوفناک اور شرمناک ہے
اداکارہ رچا چڈھا نے بھی منی پور میں خواتین کے ساتھ ہونے والے ظلم پر غصے کا اظہار کیا ہے۔ ویڈیو کے بارے میں اپنی پوسٹ میں، رچا چڈھا نے اسے "شرمناک! ہولناک! ناحق!" قرار دیا ہے۔





