Explosion rocks crowded mosque in Nigeria: نائجیریا کی مسجد میں دھماکہ، کم از کم 10 افراد جاں بحق
اقوامِ متحدہ کے مطابق، 2009 سے جاری اس تشدد میں اب تک کم از کم 40 ہزار افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں، جبکہ تقریباً 20 لاکھ لوگ اپنے گھروں سے بے دخل ہو چکے ہیں۔ اس تنازعے کے انسانی اثرات نہایت گہرے رہے ہیں اور بار بار ہونے والے تشدد نے کئی برادریوں کو تباہ کر دیا ہے۔
Nigeria :نائجیریائی فوجیوں نے 3 ہفتوں میں 103 جنگجو کو ہلاک کیا
نائیجیریا میں گزشتہ تین ہفتوں کے دوران ملک کے شمال مشرقی علاقے میں سرکاری فورسز کی کارروائیوں میں بوکو حرام کے کم از کم 103 جنگجو مارے گئے ہیں۔ ایک فوجی افسر نے یہ اطلاع دی۔ سنہوا خبر رساں ایجنسی کے مطابق، فوج کے ترجمان موسیٰ دانامدامی نے جمعرات کو نائجیریا کے دارالحکومت ابوجا میں …
Continue reading "Nigeria :نائجیریائی فوجیوں نے 3 ہفتوں میں 103 جنگجو کو ہلاک کیا"





