Muharram: Four people died in Jharkhand: جھارکھنڈ کے بوکارو میں محرم کے جلوس کی تیاریوں کے دوران کرنٹ لگنے سے چار افراد کی ہوئی موت
ایس ڈی پی او نے کہا، ’’ چونکہ صبح کے وقت ہلکی بارش ہو رہی تھی، اس لیے تار کے رابطے میں آنے کے بعد تعزیہ میں بجلی کا کرنٹ دوڑ گیا۔
Muharram incident in Bokaro: بوکارو میں محرم کے جلوس کے دوران بڑا حادثہ، 4 افراد جاں بحق ، 13 افراد کی حالت تشویشناک
جھارکھنڈ کے بوکارو شہر میں ہفتہ کی صبح محرم کے جلوس میں حادثہ پیش آیا۔ جلوس کے دوران موجود تعزیہ ہائی ٹینشن وائر کی زد میں آگیا۔





