Let the Bohra Community Inspire the Nation: بوہرا برادری ملک کے تمام طبقات کے لئے نمونۂ عمل اور سرچشمۂ تحریک بننی چاہیے: ڈاکٹر اعظم بیگ
ڈاکٹر اعظم بیگ نے کوٹہ میں بوہرا برادری کی اُن کوششوں کو سراہا جو وہ تعلیمی عمدگی کے ساتھ ساتھ سماجی یگانگت، نظم و ضبط اور اجتماعی ترقی کے فروغ کے لیے کر رہی ہے۔
The Vadodara Bohras of Gujarat: بڑودرہ بوہرا کمیو نٹی کی شناخت اور گجرات میں ان کا اثر ورسوخ، یہاں جانئے خاص باتیں
گیارہویں صدی عیسوی میں، یمنی مشنریوں کو 18ویں فاطمی امام المستنصر باللہ نے اسماعیلی طیبی دعوہ قائم کرنے کے لیے گجرات، ہندوستان بھیجا تھا۔ اس کی وجہ سے گجرات میں بوہرہ کمیونٹی کی تشکیل ہوئی، جن میں ولایت الہند کہلانے والے نامزد افراد یمنی مشنریوں کے نائب کے طور پر کام کر رہے تھے۔





