Bharat Express DD Free Dish

Bohra Muslims

بھارت میں پی ایم نریندر مودی کی 75ویں سالگرہ کو اُن کے پارلیمانی حلقے وارانسی میں بھرپور انداز میں منایا گیا۔ مختلف مذہبی رسومات اور سماجی سرگرمیوں کے ذریعے ان کی خدمات کا اعتراف کیا گیا۔

ڈاکٹر اعظم بیگ نے کوٹہ میں بوہرا برادری کی اُن کوششوں کو سراہا جو وہ تعلیمی عمدگی کے ساتھ ساتھ سماجی یگانگت، نظم و ضبط اور اجتماعی ترقی کے فروغ کے لیے کر رہی ہے۔

داؤدی بوہرہ کمیونٹی اسلام کے فاطمی اسلامی طیبی مکتب کی پیروی کرتی ہے۔ ان کا بھرپور ورثہ مصر میں شروع ہوا، پھر یمن کے راستے وہ گیارہویں صدی میں ہندوستان آئے اور آباد ہوئے۔ 1539 کے بعد ہندوستان میں داؤدی بوہرہ برادری کی تعداد میں اضافہ ہونا شروع ہوا۔

PM Modi Mumbai Visit: وزیراعظم نریندر مودی نے جمعہ کے روز ممبئی میں داؤدی بوہرا فرقے کے پروگرام کو خطاب کیا۔ وزیراعظم مودی نے اس دوران کہا کہ داؤدی بوہرا طبقہ ان کا خاندان ہے۔