Virus Alert : کیا آپ کے فون میں بھی یہ خطرناک ایپس موجود ہیں؟ فوری طور پر حذف کر یں ورنہ بینکنگ کی تفصیلات چوری ہو سکتی ہیں
دراصل، ڈاکٹر ویب سائبر ریسرچ کی ٹیم نے کچھ خطرناک ایپس کی نشاندہی کی ہے۔ ان ایپس میں ٹیوب باکس، بلوٹوتھ ڈیوائس آٹو کنیکٹ، بلوٹوتھ ، وائی فائی،یو ایس بی ڈرائیور، والیوم، میوزک ایکولائزر ،فاسٹ کلینر اور کولنگ ماسٹر شامل ہیں۔ ان میں سے کچھ ایپس کو لاکھوں بار ڈاؤن لوڈ کیا جا چکا ہے۔