Demand for Induction Surges in India: بھارت میں انڈکشن چولہے کی طلب میں اضافہ، کوئیک کامرس ایپس پر اسٹاک ختم
ایمیزون اور فلپ کارٹ پر بھی انڈکشن چولہوں کے آرڈرز میں تیزی دیکھی جا رہی ہے۔ ایمیزون انڈیا کے ترجمان کے مطابق، پچھلے دو دنوں میں انڈکشن چولہوں کی فروخت میں 30 گنا سے زیادہ اضافہ ہوا ہے۔
Gig worker safety: اب 10 منٹ میں نہیں آئے گا سامان! حکومت کا بڑا ایکشن، کمپنیوں کی ’رفتار‘ پر بریک
کیا آپ بھی 10 منٹ میں گروسری آنے کا انتظار کرتے تھے؟ اب اپنی عادت بدل لیجیے، کیونکہ حکومت نے وہ قاعدہ ختم کر دیا ہے جو ڈیلیوری بوائز کے لیے ’جان لیوا‘ بن رہا تھا۔ آخر کمپنیوں نے اچانک یو ٹرن کیوں لیا؟
Mega job fair held in Delhi on Rahul Gandhi’s birthday: راہل گاندھی کے یوم پیدائش کے موقع پر دہلی میں میگا جاب فیئر کا انعقاد، 3391 بے روزگاروں کو دیا گیا تقرری نامہ
دہلی کے کانگریس صدر دیویندر یادو نے آل انڈیا کانگریس کمیٹی 24 اکبر روڈ پہنچ کر راہل گاندھی کو ان کے یوم پیدائش پر مبارکباد دی۔ اس موقع پر ان کے ساتھ دہلی کانگریس کے ہزاروں کارکنوں نے پارٹی ہیڈکوارٹر میں اپنے لیڈر راہل گاندھی کو ان کی سالگرہ کی مبارکباد دی اور ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
Rahul Gandhi’s Scooty Ride: کرناٹک انتخابی مہم کے دوران راہل گاندھی کا انوکھا انداز، کچھ پل اپنے لئے بھی …
کانگریس پارٹی نے ٹویٹ کیا کہ راہل گاندھی نے آج بنگلورو کے ایئر لائنز ہوٹل میں ڈنزو، سوئگی، زوماٹو، بلنکیٹ وغیرہ کے گیگ کارکنوں اور ڈیلیوری پارٹنرز کے ساتھ خوش گوار موڈ میں بیٹھ کر سکون کے ساتھ بات چیت کی۔





