Explosion in Balochistan: بلوچستان میں عید میلادالنبی کے جلوس کے دوران مسجد کے قریب دھماکہ، 52 افراد ہلاک، 100 کے قریب زخمی
بلوچستان کے عبوری وزیر اطلاعات جان اچکزئی نے بتایا کہ ایک ریسکیو ٹیم مستونگ بھیج دی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ شدید زخمیوں کو کوئٹہ لے جایا جا رہا ہے اور تمام اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔
Nawaz Sharif On Pakistan Economic Crisis: پاکستان کے سابق وزیر اعظم نواز شریف نے چندریان-3 کی کامیابی کا ذکر کرکے اپنے ملک سے متعلق کہی یہ بڑی بات
پاکستان کے سابق وزیراعظم نواز شریف نے پاکستان کا موازنہ ہندوستان سے کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہندوستان چاند پر پہنچ گیا اور ہم کنگال ہونے کی دہلیز پر ہیں۔
Paskitan Blast Case: پاکستان میں دہشت گردوں نے ریموٹ سے اڑا دی گاڑی، یونین کاؤنسل کے صدر سمیت 7 افراد ہلاک
Paskitan Blast Case: پاکستان میں پیر کی رات ایک بڑا دہشت گردانہ حملہ ہوا۔ دہشت گردوں نے ریموٹ سے ایک گاڑی کو اڑا دیا۔





