Bengal Election Clash: بنگال میں نتائج سے پہلے ہنگامہ! وزیراعلیٰ ممتا کی نشست پر ووٹوں کی گنتی سے قبل ٹی ایم سی اور بی جے پی میں جھڑپ
مغربی بنگال میں ووٹوں کی گنتی سے پہلے ہی سیاسی ماحول گرم ہو گیا ہے۔ کولکاتا کے بھوانی پور علاقے میں ٹی ایم سی اور بی جے پی کے کارکنوں کے درمیان جھڑپ ہوئی، جس سے کشیدگی بڑھ گئی۔
Proceedings of the Rajya Sabha adjourned: راجیہ سبھا میں اپوزیشن پارٹیوں کی ہنگامہ آرائی کے سبب کارروائی 28 جولائی تک کے لیے ملتوی
لوک سبھا میں بھی اپوزیشن کے نعرے بازی اور پلے کارڈز لہرانے کے سبب اسپیکر اوم برلا نے ایوان کی کارروائی دوپہر 2 بجے تک ملتوی کر دی۔ انہوں نے ایوان کو معمول کے مطابق چلانے کی اپیل کی اور کہا کہ ’’احتجاج درج کرانے کا ایک طریقہ ہوتا ہے، اگر ایوان چلانے کا ارادہ نہیں ہے تو پھر کارروائی ملتوی کی جاتی ہے۔‘‘





