BJP National President nomination begins: بی جے پی کے قومی صدر کے انتخاب کا عمل شروع، امت شاہ اور راج ناتھ سنگھ سمیت سرکردہ رہنما رہے موجود
اگر نتن نبین قومی صدر منتخب ہو جاتے ہیں تو وہ بی جے پی کی تاریخ کے سب سے کم عمر قومی صدر ہوں گے۔ ان کی تقرری کو پارٹی میں ایک بڑی تبدیلی کے طور پر دیکھا جا رہا ہے، خاص طور پر ایسے وقت میں جب بی جے پی رواں اور آئندہ برس ہونے والے اہم انتخابات کی تیاریوں میں مصروف ہے۔





