Bharat Express DD Free Dish

BJP MP manoj Tiwari

منوج تیواری نے گانے کا ٹیزر اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کرتے ہوئے لکھا ’’ایک کوشش آپ کے منوج تیواری کی بھی۔ بھارتی فوج کو سیلیوٹ‘‘۔

تقریب کے دوران، عہدیداروں نے اسپورٹس فار آل فاؤنڈیشن کے تعاون کی تعریف کی، جو کہ کھیلوں میں وزیر اعظم نریندر مودی کے وکست بھارت اور بھارت پرتھم کے وژن کے مطابق نوجوانوں اور صلاحیتوں کو بااختیار بنانے میں اہم کردار ادا کر رہی ہے۔

بی جے پی ایم پی منوج تیواری نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم X پر ایک ویڈیو شیئر کیا اور ہم وطنوں کو نئے سال کی مبارکباد دی۔

پٹنہ میں صحافیوں نے منوج تیواری سے راہل گاندھی کے ذات پات کی مردم شماری کے تعلق سے دیئے گئے بیان پر سوال کیا جس کے جواب میں منوج تیواری نے کہا کہ راہل گاندھی کی ذہنیت کی جانچ کی جانی چاہیے

وہیں دہلی کی چاندنی چوک سیٹ سے جے پی اگروال اور شمال مغربی دہلی سے ادت راج کو ٹکٹ دیا گیا ہے۔ کانگریس نے پٹیالہ سے دھرم ویر گاندھی، سنگرور سے سکھ پال سنگھ کھیرا، امرتسر سے گرجیت اوجلا، جالندھر سے پنجاب کے سابق وزیر اعلی چرنجیت سنگھ چنی اور الہ آباد سے اجول ریوتی رمن سنگھ کو ٹکٹ دیا ہے۔

ایم پی منوج تیواری نے اجولا اسکیم کے تحت خواتین کو مفت گیس سلنڈر اور چولہا وغیرہ تقسیم کیا۔ ایم پی منوج تیواری نے بھی ترقی یافتہ ہندوستان کے مقصد کے لیے سب کو حلف دلایا۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ آج یوتھ ڈے پر ہمیں سوامی وویکانند کی زندگی سے تحریک لے کر قوم کے لیے وقف رہنے کی ضرورت ہے۔

بنچ نے شمال مشرقی دہلی لوک سبھا حلقہ کے رکن پارلیمنٹ منوج تیواری سے کہا، ''آپ لوگوں کو سمجھائیں کہ وہ پٹاخے نہ پھوڑیں۔ انتخابات کے بعد جیت کے جلوس کے دوران بھی پٹاخے نہ پھوڑیں۔ جیت کا جشن منانے کے اور بھی بہت سے طریقے ہیں۔

منوج تیواری نے مزید کہا کہ ہم چاہتے ہیں کہ منی پور معاملہ پر بات کی جائے لیکن اس کے ساتھ راجستھان، چھتیس گڑھ اور جھارکھنڈ پر بھی بات ہونی چاہیے۔ راجستھان میں ان کے وزیر کہتے ہیں کہ یہ مردوں کی حالت ہے… وہ جنسی زیادتی کر سکتے ہیں اور وہ منی پور کی بات کرتے ہیں۔

بی جے پی کے رکن پارلیمنمٹ منوج تیواری گزشتہ شب سگنیچر برج کے قریب پاکستانی ہندو بے گھر افراد کے ریلیف کیمپ پہنچے اور ان کی خیریت دریافت کی۔ اس موقع پر ان کے ساتھ دیگر معزز شخصیات  بھی موجود تھیں۔