Raghav Chadha and Six AAP MPs Join BJP: راگھو چڈھا سمیت 7 راجیہ سبھا اراکین بی جے پی میں شامل، نتن نوین نے مٹھائی کھلا کر کیا استقبال
بی جے پی کے قومی صدر نتن نوین نے راگھو چڈھا، سندیپ پاٹھک اور اشوک متل سمیت دیگر لیڈروں کا خیرمقدم کیا اور انہیں مٹھائی کھلا کر پارٹی میں شامل کیا۔ اس موقع پر پارٹی کے دیگر سینئر قائدین بھی موجود تھے اور انہوں نے نئے شامل ہونے والے اراکین کو مبارکباد دی۔
Nitin Nabin Appointed BJP President: نتن نبین بنے بی جے پی کے نئے ’کپتان‘، وزیر اعظم مودی اور امت شاہ نے دی مبارکباد، کہا- ’مودی جی کے وژن کو ملے گی نئی رفتار‘
بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) میں ایک بڑے تنظیمی تبدیلی کا باقاعدہ آغاز ہو گیا ہے۔ بہار کے سینئر لیڈر اور ریاستی حکومت کے وزیر نتن نبین نے اب پارٹی کے قومی صدر کی ذمہ داری سنبھال لی ہے۔ پارٹی میں اس اہم تقرری کو مستقبل کی سیاسی حکمتِ عملی کے تناظر میں ایک فیصلہ کن قدم کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔
CM Yogi Meets PM Modi: وزیر اعلیٰ یوگی نے دہلی میں پی ایم مودی اور بی جے پی صدر جے پی نڈا سے کی ملاقات، پارٹی کے قومی اور ریاستی صدر کی تقرری موضوعِ بحث
اتر پردیش کے نائب وزیر اعلیٰ کیشو پرساد موریہ اور برجیش پاٹھک نے بھی حال ہی میں دہلی میں مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ سے ملاقات کی ہے۔





