BJP Candidates List: بی جے پی نے پرینکا گاندھی کے خلاف اس خاتون لیڈر کو دیا ٹکٹ، دیگر سیٹوں پر بھی امیدواروں کا کیا اعلان
بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے ہفتہ (19 اکتوبر 2024) کو لوک سبھا اور اسمبلی ضمنی انتخابات کے لیے امیدواروں کی فہرست جاری کی۔
Jharkhand Assembly Election 2024: بی جے پی نے جاری کی جھارکھنڈ کے لیے 66 امیدواروں کی فہرست، سیتا سورین کو یہاں سے دیا ٹکٹ
66 امیدواروں کی اس فہرست میں سیتا سورین، چمپائی سورین، گیتا بالموچو، گیتا کوڈا، میرا منڈا کے نام بھی شامل ہیں۔ چمپائی سورین سرائیکیلا سے الیکشن لڑیں گے۔ چمپائی سورین نے جے ایم ایم کے ٹکٹ پر پچھلا الیکشن لڑا تھا۔
Lok Sabha Electioln 2024: “جب مسلمانوں کی نمائندگی لوک سبھا اور مرکزی کابینہ میں سب سے زیادہ تھی تو اس وقت بابری مسجد گرا دی گئی تھی”، بی جے پی لیڈر سید شاہنواز حسین کا بڑا بیان
حسین نے یہ بھی کہا کہ پارٹی نے کیرالہ کے کالی کٹ سے ایک مسلم ماہر تعلیم کو ٹکٹ دیا ہے اور امکان ہے کہ وہ لکشدیپ میں کمیونٹی کے ایک اور رکن کو میدان میں اتارے گی۔ بہار کے بارے میں پوچھے جانے پر انہوں نے کہا، "یہاں این ڈی اے سے ایک مسلم امیدوار ہے جسے بی جے پی سپورٹ کرے گی۔
Lok Sabha Election 2024: بی جے پی نے امیدواروں کی آٹھویں فہرست جاری کی، ہنس راج ہنس کو فرید کوٹ سے بنایا امیدوار
فرید کوٹ سیٹ سے بی جے پی نے ہنس راج ہنس کو میدان میں اتارا ہے۔ ہنس راج ہنس اس وقت شمال مغربی دہلی لوک سبھا حلقہ سے رکن پارلیمنٹ ہیں۔
BJP Candidates List: کب آ ئے گی بی جے پی کی پانچویں فہرست؟ ، 150 امیدواروں کے ناموں کا اعلان کیا جائے گا
بی جے پی نے 543 میں سے 291 سیٹوں کے لیے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کر دیا ہے۔ باقی نشستوں کے لیے بھی جلد از جلد ناموں کو حتمی شکل دینے کی تیاریاں کی جا رہی ہیں۔
Lok Sabha Election 2024: الیکشن لڑنے سے انکار کے بعد پون سنگھ نے بی جے پی صدر جے پی نڈا سے کی ملاقات ، کہا – ‘میں نے اپنی بات رکھی ‘
آسنسول سے الیکشن لڑنے سے انکار کے بعد، بھوجپوری اسٹار اور گلوکار پون سنگھ نے پیر کو بی جے پی صدر جے پی نڈا سے ملاقات کی۔ اس کے بعد انہوں نے کہا کہ اب جو بھی نتیجہ نکلے گا، آپ کو اس سے آگاہ کر دیا جائے گا۔
BJP Central Election Committee Meeting: لوک سبھا الیکشن 2024 کے حوالے سے آج بی جے پی کرے گی بڑا فیصلہ؟ پی ایم مودی کریں گےمیٹنگ
پارٹی ذرائع سے ملی اطلاع کے مطابق اس بار بی جے پی 33 فیصد خواتین کو ٹکٹ دے سکتی ہے۔ اس کے لیے پارٹی کے سینئر رہنماؤں نے مکمل روڈ میپ بھی طے کر لیا ہے۔ اس سے قبل بدھ 28 فروری کو پارٹی ہیڈ کوارٹر میں کور کمیٹی کا اجلاس ہوا۔