Gautam Gambhir Wishes: گوتم گمبھیر نے امت شاہ کو سالگرہ کی مبارکباد دی، کہا- ہندوستان کے لیے آپ کا عزم اور لگن متاثر کن
ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ نے وزیر داخلہ کی صحت اور خوشحالی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا، سوشل میڈیا پر پیغام شیئر کیا
Amit Shah Birthday: وزیر اعظم مودی سمیت ان لیڈروں نے امت شاہ کو سالگرہ کی دی مبارک باد ، داخلی سلامتی اور نشہ مکت بھارت کے لیے کوششوں کو سراہا
۔وزیر اعظم نریندر مودی نے اپنے پیغام میں لکھا، ’’وزیر داخلہ امت شاہ کو سالگرہ کی دلی مبارک باد۔ ان کی انتظامی صلاحیت نے ہندوستان کے داخلی سلامتی کے نظام کو مزید مؤثر بنایا ہے۔ ماؤ نواز خطرے کو ختم کرنے اور نشہ مکت سماج کے ہمارے خواب کو آگے بڑھانے میں حاصل ہونے والی کامیابیاں خاص طور پر قابل ذکر ہیں۔
Russia-Ukraine War: روس کا بڑا فضائی حملہ، کیف سمیت 12 علاقوں میں تباہی، 4 بچوں سمیت 19 افراد ہلاک
روس-یوکرین جنگ: روس نے بدھ کی صبح یوکرین کے دارالحکومت کیف سمیت کئی شہروں اور علاقوں پر بڑے پیمانے پر میزائل اور ڈرون حملے کیے۔ یوکرینی حکام کے مطابق ان حملوں میں کم از کم 19 شہری ہلاک جبکہ 60 سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں۔ ہلاک ہونے والوں میں 4 بچے بھی شامل ہیں۔
Union Home Minister Amit Shah: وڈ نگر سے کاشی تک 600 بائیک سواروں کی یاترا، امت شاہ نے کہا- پی ایم مودی کی زندگی نوجوانوں کے لیے ترغیب
امت شاہ نے کہا کہ وزیر اعظم کی 25 سالہ عوامی خدمت کا ذکر اس لیے کیا جا رہا ہے کیونکہ 7 اکتوبر کو نریندر مودی کے وزیر اعلیٰ اور وزیر اعظم کی حیثیت سے مسلسل 25 سال مکمل ہوں گے۔ ان کے مطابق آزادی کے بعد ملک میں کسی دوسرے سیاست داں کے نام ایسا ریکارڈ نہیں رہا ہے۔امت شاہ نے کہا کہ اس موقع کو بی جے پی اور این ڈی اے ملک بھر میں عوام تک پہنچائیں گے۔
Amit Shah’s special message: نرملا سیتارمن کی سالگرہ پر وزیر داخلہ امت شاہ کا خصوصی پیغام، کہا- ’قومی تعمیر میں آپ کا کردار اہم‘
امت شاہ کے پیغام میں خاص طور پر اقتصادی ترقی کو قومی تعمیر کی بنیاد قرار دیتے ہوئے نرملا سیتارمن کی ذمہ داریوں اور خدمات کو اجاگر کیا گیا ہے۔ سیاسی حلقوں میں امت شاہ کے اس پیغام کو بی جے پی کی اعلیٰ قیادت کے درمیان باہمی تال میل اور احترام کی علامت کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔
PM Modi extends birthday wishes to Puducherry CM N Rangasamy: وزیراعظم مودی نے پڈوچیری کے وزیراعلیٰ این رنگاسوامی کو سالگرہ کی دی مبارکباد
وزیراعظم کا یہ پیغام سوشل میڈیا پر سامنے آنے کے بعد مختلف سیاسی لیڈروں، کارکنوں اور عوام کی جانب سے بھی این رنگاسوامی کو مبارکباد دینے کا سلسلہ جاری رہا۔ کئی رہنماؤں نے ان کی عوامی خدمات اور سادہ طرزِ زندگی کو سراہتے ہوئے انہیں ایک تجربہ کار اور عوام دوست سیاست دان قرار دیا۔این رنگاسوامی پڈوچیری کی سیاست کے انتہائی بااثر اور مقبول لیڈروں میں شمار کیے جاتے ہیں۔
Aditya Rikhari’s Special Birthday Gift to Fans: سالگرہ پر آدتیہ ریکھاری کا مداحوں کے لیے خاص تحفہ، رومانوی گانا ’بوہے باریاں‘ ریلیز
ممبئی: معروف گلوکار، نغمہ نگار اور موسیقار آدتیہ ریکھاری نے اپنی سالگرہ کے موقع پر مداحوں کو ایک یادگار تحفہ دیتے ہوئے اپنا نیا رومانوی گانا ’بوہے باریاں‘ ریلیز کر دیا ہے۔ آدتیہ کا کہنا ہے کہ یہ گانا ان کے دل کے بے حد قریب ہے، کیونکہ اس میں محبت کے ان خوبصورت جذبات …
Amit Shah Birthday Wishes: وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا کی سالگرہ پر امت شاہ کا خصوصی پیغام، کہا- وہ مودی کے وژن کو آگے بڑھا رہی ہیں
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے دہلی کی وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا کو سالگرہ کی مبارکباد دی۔ جانیے، انہوں نے اپنے ’ایکس‘ پوسٹ میں دہلی کی ترقی اور وزیر اعظم نریندر مودی کے وژن سے متعلق کیا کہا۔
Ashwini Vaishnaw Birthday: اشونی ویشنو کی سالگرہ پر وزیر اعظم مودی کا پیغام، کہا- ’مستقبل کے شعبوں کو دے رہے نئی رفتار ہیں‘
مرکزی وزیر اشونی ویشنو کی سالگرہ کے موقع پر وزیر اعظم نریندر مودی، نتن گڈکری، جیوتیرادتیہ سندھیا، ہمنتا بسوا سرما سمیت کئی سرکردہ لیڈر نے انہیں مبارک باد پیش کی۔ لیڈر نے ریلوے کی جدید کاری، ڈیجیٹل انڈیا مہم اور سیمی کنڈکٹر مشن کو آگے بڑھانے میں ان کے اہم کردار کی ستائش کرتے ہوئے ان کی صحت مند، خوشحال اور دراز عمر کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
PM Modi Wish Rajnath Singh: راج ناتھ سنگھ کی سالگرہ پر وزیر اعظم مودی نے درازیٔ عمر کی دعا کی، کہا- دفاعی شعبے کو خود کفیل بنانے میں ان کا کردار رہا نمایاں
وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کی سالگرہ کے موقع پر وزیر اعظم نریندر مودی نے انہیں دلی مبارکباد پیش کی۔ وزیر اعظم نے ملک کو دفاعی شعبے میں خود کفیل بنانے اور مسلح افواج کی جدیدکاری میں راج ناتھ سنگھ کے اہم کردار اور خدمات کو سراہا۔





