Preparations to form a new government: منی پور میں صدر راج کے درمیان نئی حکومت تشکیل دینے کی تیاری، این بیرین سنگھ نے کہا اراکین اسمبلی کے ساتھ میٹنگ کا دور جاری
کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے نے مرکزی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ منی پور تو جل رہا ہے، وہاں وزیراعظم نریندر مودی کیوں نہیں جا رہے ہیں۔ کیا وہاں جانے سے آپ ڈرتے ہیں؟ کیا وہاں کے شہری، ہندوستان کے شہری نہیں ہیں۔





