Bill Gates In China: ایلن مسک کے بعد بل گیٹس پہنچے بیجنگ، صدر شی جنپنگ نے کہا: آپ پہلے امریکی ہیں جن سے۔۔۔
صدر شی نے ملاقات کے دوران بل گیٹس سے کہا کہ آپ پہلے امریکی دوست ہیں جن سے اس سال بیجنگ میں ملاقات ہوئی ہے۔ جنپنگ نے کہا کہ ہم نے ہمیشہ امریکی عوام کو عزت دی ہے۔ امید ہے کہ دونوں ممالک کی عوام کے درمیان دوستی ہمیشہ قائم رہے گی۔
PM Modi Thanks Bill Gates: وزیر اعظم مودی نے’من کی بات‘ کی تعریف کرنے کے لئے اپنے دوست بل گیٹس کا شکریہ ادا کیا
وزیراعظم نریندر مودی نے اپنے دوست بل گیٹس کا شکریہ ادا کیا ہے۔ واضح رہے کہ 30 اپریل کو ’من کی بات‘ کے 100ویں ایپپیسوڈ سے پہلے ارب پتی بل گیٹس نے ٹوئٹ کرکے وزیراعظم مودی کو مبارکباد دی تھی۔





