PM Modi Holds Bilateral Meeting: وزیر اعظم مودی کی کرغزستان کے صدر سادر زاپاروف سے دوطرفہ ملاقات، دوطرفہ تعاون، علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال
بشکیک میں وزیراعظم مودی کی شرکت سے ایس سی او اور وسطی ایشیائی شراکت داروں کے ساتھ بھارت کے تعلقات مزید مضبوط ہونے کی توقع ہے۔ شنگھائی تعاون تنظیم اس سال اپنے قیام کے 25 سال مکمل کر رہی ہے۔
PM Modi meets Vietnam President: وزیراعظم نریندر مودی کی ویتنام کے صدر تو لام سے ملاقات، جامع اسٹریٹجک شراکت داری کے دس سال مکمل ہونے کے موقع پر اہم پیش رفت
صدر تو لام اپنے دورے کے دوران ممبئی بھی جائیں گے، جہاں وہ نیشنل اسٹاک ایکسچینج میں بزنس فورم میں شرکت کریں گے اور سرمایہ کاری کے مواقع پر تبادلہ خیال کریں گے۔
India-South Korea Partnership: ہندوستان اور کوریا کا دو طرفہ تجارت کو 2030 تک 50 بلین ڈالر تک بڑھانے کا ہدف: وزیراعظم مودی
وزیر اعظم مودی نے کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان ’’انڈیا-کوریا ڈیجیٹل برج‘‘ بھی لانچ کیا جائے گا، جب کہ شپ بلڈنگ، اسٹیل، پائیدار ترقی اور دیگر شعبوں میں نئے ایم او یوز پر دستخط کیے جائیں گے۔ فلم، اینیمیشن اور گیمنگ کے شعبوں میں بھی تعاون کو فروغ دیا جائے گا۔
Finland PM to attend AI Impact Summit: فن لینڈ کے وزیراعظم پیٹری اورپو کی بھارت آمد، انڈیا اے آئی امپیکٹ سمٹ میں شرکت اور وزیراعظم مودی سے ملاقات متوقع
انڈیا اے آئی امپیکٹ سمٹ 16 تا 20 فروری بھارت منڈپم نئی دہلی میں منعقد ہوگی۔ اس میں سربراہان مملکت و حکومت، بین الاقوامی تنظیمیں، ماہرین مصنوعی ذہانت اور دنیا کی سرکردہ اے آئی کمپنیاں شریک ہوں گی۔ سمٹ کا مقصد عالمی اے آئی گورننس کے اصولوں پر مشترکہ فہم کو فروغ دینا اور بین الاقوامی تعاون کو مضبوط بنانا ہے۔
PM Modi holds talks with Cai Qi: وزیراعظم نریندر مودی کی تیانجن میں چینی کمیونسٹ پارٹی کے اعلیٰ رہنما سے ملاقات، بھارت-چین تعلقات کے فروغ اور سیاسی روابط کو گہرا کرنے پر زور
آج شام ایس سی او اجلاس کا آغاز ہوگا، جس میں استقبالیہ تقریب اور میوزیکل کنسرٹ بھی شامل ہوگا۔ ایس سی او میں بھارت سمیت 10 رکن ممالک ہیں، جن میں بیلاروس، چین، ایران، قازقستان، کرغزستان، پاکستان، روس، تاجکستان اور ازبکستان شامل ہیں۔
PM Modi meets President Netumbo Nandi-Ndaitwah: وزیراعظم نریندرمودی کی نمیبیا کی صدر سے ملاقات، ونڈہوک میں پرتپاک استقبال، پارلیمنٹ سے بھی کریں گے خطاب
نمیبیا، وزیراعظم مودی کے پانچ ملکی دورے کا آخری پڑاؤ ہے، جس میں وہ اس سے قبل گھانا، ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو، ارجنٹینا اور برازیل کا دورہ کر چکے ہیں۔
PM Modi hold delegation-level talks in Buenos Aires: وزیراعظم مودی اور ارجنٹینا کے صدر خاوئیر میلئی کے درمیان بیونس آئرس میں وفد کی سطح کی بات چیت
وزیراعظم مودی اور صدر میلئی کے درمیان بات چیت میں دفاع، زراعت، کانکنی، تیل و گیس، قابل تجدید توانائی، تجارت و سرمایہ کاری اور عوامی روابط جیسے اہم شعبوں میں موجودہ تعاون کا جائزہ لینے اور شراکت داری کو مزید گہرا کرنے کے طریقوں پر غور کیا جا رہا ہے۔
PM Modi bilateral meeting with President Mahama: دفاع، سمندری سلامتی اور توانائی کے شعبے میں بے پناہ امکانات ہیں، صدر جان مہاما سے ملاقات کے بعد وزیراعظم نریندر مودی کا بیان
وزیرِ اعظم نریندر مودی نے گھانا کے صدر جان مہاما کے ساتھ اپنی ملاقات کو انتہائی مفید قرار دیتے ہوئے کہا کہ دونوں رہنماؤں نے تجارتی اور معاشی تعلقات کو مضبوط بنانے پر گفتگو کی۔





