Bihar Education Department: مرد ٹیچر کے پیٹ سے پیدا ہوگا بچہ،بی پی ایس سی ٹیچر کو محکمہ تعلیم نے حاملہ بتا کردی Maternity Leave،یہ بہار ہے ،یہاں کچھ بھی ممکن ہے
دراصل یہ پورا معاملہ حاجی پور مہوا بلاک علاقے کے حسن پور اوستی ہائی اسکول کا ہے۔ یہاں تعینات بی پی ایس سی ٹیچر جتیندر کمار سنگھ کو محکمہ تعلیم نے اس بنیاد پر چھٹی دے دی ہے کہ وہ حاملہ ہے۔
Dress Code For Teachers In Bihar: بہار کے سرکاری اسکولوں میں اساتذہ کے جینز اور ٹی شرٹ پہننے پر پابندی،ڈی جے پر ڈانس بھی نہیں کرپائیں گے اساتذہ
محکمہ تعلیم نے واضح کیا ہے کہ اگر کوئی استاد یا ملازم ان ہدایات پر عمل نہیں کرتا تو اس کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔ محکمہ کا خیال ہے کہ اسکولوں میں شائستگی اور وقار کو برقرار رکھنا انتہائی ضروری ہے اور اسی لیے یہ اقدامات کیے گئے ہیں۔
Bihar teachers sell gunny bags: بہار کے محکمہ تعلیم کا نیا فرمان، اب ریاست کے اساتذہ بیچیں گے بوریاں، 20 روپے ہوگی قیمت
ڈائریکٹر کی جانب سے یہ بھی کہا گیا ہے کہ بوریاں اور چٹائیاں بیچ کر جمع کی جانی والی رقم کی اطلاع ڈائریکٹر مڈ ڈے میل کے ذریعے ڈسٹرکٹ پروگرام آفیسر کو تحریری طور پر دی جائے۔