Law On Reservations To Exceed 50-Pc Cap: نتیش کمار کے اس مطالبے کو ملا انڈیا اتحاد کاساتھ،مودی حکومت کیلئے بج رہی ہے خطرے کی گھنٹی
جئے رام رمیش نے کہا کہ یہ اچھی بات ہے کہ جے ڈی (یو) نے کل پٹنہ میں یہی مطالبہ اٹھایا ہے۔ لیکن اس کی اتحادی بی جے پی اس معاملے پر ریاست اور مرکز دونوں جگہوں پر پوری طرح خاموش ہیں۔ سابق مرکزی وزیر نے کہا کہ ریزرویشن قوانین کو 50 فیصد کی حد سے باہر نویں شیڈول میں لانا بھی کوئی حل نہیں ہے۔
Bihar Reservation: بہار اسمبلی میں 75 فیصد ریزرویشن بل پاس، مانجھی پربرہم ہوئے نتیش کمار،کہا ،انہیں وزیر اعلی بنانا احمقانہ عمل تھا
اسمبلی میں نتیش کمار جیتن رام مانجھی پر برہم ہوگئے اور کہا کہ انہیں (سی ایم) بنانا میری بے وقوفی ہے۔ انہوں نے مزید طنزیہ انداز میں بی جے پی سے پوچھا کہ وہ مانجھی کو گورنر کیوں نہیں بناتے۔ اس پر جب بی جے پی نے ہنگامہ شروع کیا تو ایوان کی کارروائی ملتوی کر دی گئی۔