’PM Modi Inaugurated ‘Nitish Setu: وزیر اعظم نریندر مودی نے ’نتیش سیتو‘ کا کیا افتتاح، شمالی اور جنوبی بہار کے درمیان آمد و رفت ہوگی آسان
وزیر اعظم نریندر مودی نے ہفتے کے روز بہار کے ویشالی ضلع پہنچ کر گنگا ندی پر تقریباً 4,280 کروڑ روپے کی لاگت سے تعمیر کچی درگاہ-بیدوپور چھ لین پل ’نتیش سیتو‘ کا افتتاح کیا۔ 19.7 کلومیٹر طویل اس پل سے پٹنہ اور شمالی بہار کے درمیان آمد و رفت آسان ہونے کی امید ہے۔
Giriraj Singh on PM Modi Bihar Visit: بہار پوروانچل کا گیٹ وے، وزیر اعظم نریندر مودی کی آمد سے ترقی کو ملیں گے نئے پر: گری راج سنگھ
مرکزی وزیر گری راج سنگھ نے وزیر اعظم نریندر مودی کے دورۂ بہار کو ریاست کی ترقی کے لیے سنگ میل قرار دیا۔ انہوں نے وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری کے ایک سالہ دورِ اقتدار کی بھی تعریف کی اور کہا کہ بہار کی ترقی کے بغیر پورے مشرقی خطے کی ترقی ممکن نہیں ہے۔
A new chapter in Bihar’s connectivity: بہار میں سڑک رابطے کے ایک نئے باب کا آغاز، وزیراعظم مودی 21 نومبر کو ’نتیش سیتو‘ کا کریں گے افتتاح، مہاتما گاندھی سیتو پر ٹریفک کا دباؤ ہوگا کم
’نتیش سیتو‘ کو بہار میں رابطہ کاری، تجارت اور بنیادی ڈھانچے کی ترقی کے لیے ایک اہم منصوبہ قرار دیا جا رہا ہے۔ اس سے نہ صرف شمالی اور جنوبی بہار کے درمیان آمد و رفت آسان ہوگی بلکہ ریاست کی معاشی سرگرمیوں کو بھی نئی رفتار ملنے کی توقع ہے۔
PM Modi Bihar Visit: وزیراعظم مودی موتیہاری سے دیں گے 7,196 کروڑ روپے کی ترقیاتی اسکیموں کی سوغات، بہار کیلئے 18 جولائی ہوگا خاص
وزیر اعظم کا یہ دورہ ریاستی اور قومی ترقی کے ایجنڈے میں بہار کی اہم شمولیت کو مزید تقویت دینے والا مانا جا رہا ہے۔ بی جے پی امید کر رہی ہے کہ اس موقع سے ریاست میں عوامی حمایت کو مزید مستحکم کیا جا سکے گا۔





