Bharat Express DD Free Dish

Big Rally

چیف الیکشن کمشنر (سی ای سی) گیانیش کمار کے خلاف اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ کی جانب سے علامتی ’عوامی مواخذے‘ کی تجویز منظور کیے جانے کے اگلے روز، اتوار کو نئی دہلی کے رام لیلا میدان میں اتحاد کی ایک بڑی ریلی منعقد ہونے جا رہی ہے۔

کانگریس صدر ملیکارجن کھڑگے نے کہا کہ یہ صرف ووٹ بچانے کی لڑائی نہیں، بلکہ آئین اور جمہوریت کو بچانے کی عوامی جدوجہد ہے۔ انہوں نے ملک کے تمام بیدار شہریوں سے اپیل کی کہ وہ یکم نومبرکو دہلی پہنچیں او رام لیلا میدان میں ’ووٹ بچاؤ، ملک بچاؤ‘ مارچ اورمہا ریلی میں شرکت کریں۔ انہوں نے کہا کہ ’ووٹ بچاؤ، ملک بچاؤ‘ ریلی کی تاریخ میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔

دسمبر کے پہلے ہفتے میں دہلی میں بڑی ریلی منعقد کرنے کی تیاری، ملک بھر سے کارکنوں کو جمع کرنے کے لیے کانگریس نے تنظیمی سرگرمیاں تیز کیں