India Vs Sri Lanka: بھارت سے ٹکرانے کے لیے سری لنکا نے 16 رکنی ٹیسٹ ٹیم کا کیااعلان، مینڈس اور نسانکا پہلے ٹیسٹ سے باہر
بھارت کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے پہلے مقابلے کے لیے سری لنکا نے 16 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ اہم بات یہ ہے کہ اسٹار بلے باز کوسل مینڈس اور پاتھم نسانکا پہلے ٹیسٹ میں ٹیم کا حصہ نہیں ہوں گے۔ پہلا ٹیسٹ 15 اگست سے گال میں کھیلا جائے گا۔ سری لنکا کی قیادت آل راؤنڈر دھننجیا ڈی سلوا کریں گے۔
Siddaramaiah Announcement: ’اب سیاست میں ایمانداری نہیں رہی‘، کیا سدارامیا نہیں لڑیں گے 2028 کا اسمبلی انتخاب؟
کرناٹک کے سابق وزیر اعلیٰ سدارامیا نے 2028 میں ہونے والے اسمبلی انتخابات کے حوالے سے بڑا اعلان کیا ہے۔ سدارامیا نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر لکھا کہ ورونا اسمبلی حلقے کے لوگ مسلسل ان سے دوبارہ انتخاب لڑنے کی اپیل کر رہے ہیں.
PM Modi announces pariksha pe charcha 2026: سال 2026 کے بورڈ امتحانات سے پہلے ’پریکشا پہ چرچا‘،ایگزام واریئرز سے بات چیت کریں گے پی ایم مودی ،جانیے انہوں نے کیا کہا
پریکشا پہ چرچا 2026 کا اعلان: وزیر اعظم مودی نے #ParikshaPeCharcha 2026 کے انعقاد کا اعلان کیا ہے۔ وہ طلبہ کے ساتھ امتحانی دباؤ کم کرنے اور خود اعتمادی بڑھانے کے موضوع پر گفتگو کریں گے۔ وزیر اعظم نے کہا-مجھے ایگزام واریئرز کے سوالات کا انتظار رہے گا!
Bullet Train : ہندوستان کی پہلی بلٹ ٹرین اگست 2027 میں دوڑے گی، ریلوے کے مرکزی وزیر اشونی وشنو کا بڑا اعلان
ہندوستانی ریل نیٹ ورک میں تاریخی تبدیلی کی طرف میں ایک اور بڑا قدم اٹھاتے ہوئے، ریلوے کے مرکزی وزیر اشونی وشنو نے اعلان کیا کہ ملک کی پہلی بلٹ ٹرین اگست 2027 میں پٹریوں پر دوڑنے لگے گی۔ یہ منصوبہ وزیر اعظم نریندر مودی کے خوابوں کے منصوبوں میں سے ایک، ہندوستان کو تیز رفتار ریل کے دور میں لے جائے گا۔
India’s stance on Trump tariffs: ٹرمپ ٹیرف کے جواب میں بھارت کا کیا ہوگا مؤقف؟ وزیر اعظم مودی کی اہم میٹنگ، بڑے اعلان کا امکان
خبروں کے مطابق، ٹرمپ ٹیرف کا اثر بھارت کے 55 فیصد مصنوعات کے برآمدی شعبے پر پڑ سکتا ہے۔ ان میں کپڑا، چمڑے کی مصنوعات، زیورات، کھلونے، کیمیکلز، مشین ٹولز، پلاسٹک اور سمندری مصنوعات شامل ہیں۔





