PM Modi’s road show: بھونیشور میں پی ایم مودی کے روڈ شو کو لے کر جوش و خروش، اوڈیشہ کے لوگوں نے کہا- ریاست کی ترقی کو ملے گی نئی رفتار
وزیر اعظم نریندر مودی کے اوڈیشہ دورے کے دوران بھونیشور میں جشن کا ماحول رہا۔ جٹنی میں آر بی آئی کے ڈیٹا سینٹر کا افتتاح کرنے کے بعد وزیر اعظم نے بھونیشور میں روڈ شو کیا۔ مقامی لوگوں نے کہا کہ نئے منصوبوں سے ریاست کی ترقی اور نوجوانوں کے لیے مواقع میں اضافہ ہوگا۔
Nita Ambani got an honorary doctorate: ریلائنس فاؤنڈیشن کی بانی و چیئرپرسن نیتا امبانی تعلیم، صحت اور سماجی خدمات کے لیے اعزازی ڈاکٹریٹ سے سرفراز
ڈاکٹر نیتا ایم امبانی کو اڈیشہ کے شہر بھونیشور میں واقع کلنگا انسٹی ٹیوٹ آف انڈسٹریل ٹیکنالوجی کی جانب سے اعزازی ڈاکٹریٹ (D.Litt) سے نوازا گیا۔ یہ اعزاز انہیں تعلیم، صحت، کھیل، دیہی ترقی، فن و ثقافت اور سماجی خدمت کے میدان میں ان کی نمایاں خدمات کے اعتراف میں دیا گیا ہے۔





