Urdu Conclave 2026

Bhojpuri

تیج پرتاپ یادو کی ذاتی زندگی گزشتہ کئی برسوں سے خبروں میں رہی ہے۔ ان کی اہلیہ ایشوریہ رائے کے ساتھ ازدواجی تعلقات میں تنازع کے بعد طلاق کا معاملہ عدالت تک پہنچا۔ دونوں کے درمیان قانونی معاملہ ابھی زیرِ سماعت بتایا جا رہا ہے۔ایسے وقت میں دوسری شادی سے متعلق سوال نے معاملے کو مزید دلچسپ بنا دیا ہے۔

پولیس گرفتار اور زخمی بدمعاشوں سے پوچھ گچھ کر رہی ہے، تاکہ چندن مشرا قتل کیس کا معمہ پوری طرح حل ہو سکے اور باقی مفرور حملہ آوروں کو بھی گرفتار کیا جا سکے۔

پی ایم مودی کا ٹرینیڈاڈ اور ٹوباگو کا دورہ 2 جولائی سے 9 جولائی تک ہونے والے ایک وسیع تر پانچ ممالک کے دورے کا حصہ ہے۔

پی ایم مودی نے وزیر اعظم کملا پرساد بسیسر کو بہار کی بیٹی قرار دیا۔ انہوں نے کہا، ’’ٹرینیڈاڈ اور ٹوباگو کی وزیر اعظم کملا پرساد-بسیسر کے آباؤ اجداد بہار کے بکسر سے تھے۔ کملا خود وہاں رہی ہیں اور لوگ انہیں بہار کی بیٹی مانتے ہیں۔‘‘

بھوجپوری انڈسٹری کے علاوہ مونالیسا نے ٹی وی انڈسٹری میں بھی اپنی اداکاری کا جلوہ دکھا چکی ہیں۔ انہوں نے ٹی وی سیریل ’نظر‘ میں ’ڈائن‘ کا کردار ادا کیا جسے لوگوں نے کافی پسند کیا۔

یہ ویڈیو لڑکی کی کمر ہلانے سے شروع ہوتی ہے۔ پہلے لڑکی ایک گانے پر اپنی کمر ہلاتی نظر آتی ہے، اس کے بعد گانا شروع ہوتا ہے ،

اکشرا اس سے قبل گلوکار منکیرت اولکھ کے ساتھ پنجابی میوزک ویڈیو 'ڈیفینڈر' میں نظر آئی تھیں۔ اس گانے کو منکیرت، رینوکا پنوار اور شیو نے گایا ہے۔

اب آکانشکا کی پوسٹ مارٹم رپورٹ نے کھلبلی مچادی ہے۔ آکانکشا دوبے کی پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق ان کے جسم پر صرف گلے میں پھندے کے زخم ہیں۔ معاملہ اب گہرا ہوتا جا رہا ہے۔