Building Collapses in Bhiwandi: بھیونڈی میں چار منزلہ عمارت منہدم، دو افراد ہلاک، امدادی کارروائیاں جاری
اطلاعات کے مطابق 30 جولائی کی رات عمارت میں معمولی جھکاؤ محسوس کیا گیا تھا۔ یہ دیکھتے ہی وہاں مرمت کا کام کر رہے متعدد مزدور باہر نکل آئے۔ چونکہ عمارت میں مرمتی کام چل رہا تھا، اس لیے حادثے کے وقت زیادہ تر افراد عمارت سے باہر موجود تھے۔
Maharashtra TET Paper Leak: مہاراشٹر ٹی ای ٹی پیپر لیک کیس کا مرکزی ملزم گرفتار، ماسٹر مائنڈ وجیندر کمار گپتا بہار سے گرفتار
پولیس نے بتایا کہ وجیندر کمار گپتا کو بہار سے گرفتار کرنے کے بعد پونے ایئرپورٹ لایا گیا ہے، جہاں سے اسے بھونڈی منتقل کیا جائے گا تاکہ مزید پوچھ گچھ کی جا سکے۔ اس معاملے میں اب تک متعدد ملزمان کو گرفتار کیا جا چکا ہے، جبکہ پہلے گرفتار افراد کو عدالتی تحویل میں بھیجا جا چکا ہے۔ادھر ایس آئی ٹی نے مزید کارروائی کرتے ہوئے مطلوب ملزم کپل دہیا سمیت تین دیگر افراد کو بھی گرفتار کیا ہے۔
Massive fire in Bhiwandi: مہاراشٹر کے بھیونڈی میں شدید آتشزدگی، 6-7 دکانیں جل کر خاک، اس وجہ سے لگی آگ
آگ لگنے کی اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ کی تین گاڑیاں موقع پر پہنچ گئیں۔ فائر فائٹرز کو آگ بجھانے میں کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ فی الحال شانتی نگر پولیس کی ٹیم بھی موقع پر پہنچ گئی ہے۔
Maharashtra: بھیونڈی میں دھاگے کے گودام میں لگی خوفناک آگ
خبر ایجنسی اے این آئی کے مطابق تھانے کے بھیونڈی علاقے میں دھاگے کے گودام میں آگ بھڑک اٹھی۔
Maharashtra: مہاراشٹر کے بھیونڈی میں 2 منزلہ عمارت منہدم، 3 ہلاک، 11 زخمی
وزیراعلیٰ ایکناتھ شندے نے ہلاک ہونے والوں کو کو پانچ پانچ لاکھ روپے معاوضہ دینے کااعلان کیا ہے جب کہ زخمیوں کے علاج کے اخراجات ریاستی حکومت برداشت کرے گی





