Rakesh Tikait detained by the Police: کسان لیڈر راکیش ٹکیٹ کو پولیس نے حراست میں لیا، کسانوں کے آندولن کی حمایت میں پہنچے تھے بھونیشور
اوڈیشہ کی راجدھانی بھونیشورمیں کسان لیڈرراکیش ٹکیٹ کوپولیس نے حراست میں لے لیا ہے۔ وہ کسانوں کے آندولن کوحمایت دینے کے لئے بھونیشورپہنچے تھے۔ کسان لیڈر کی گرفتاری کے بعد کسانوں کی ناراضگی میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔
Naresh Tikait on Pahalgam Terror Attack: کسان لیڈرراکیش ٹکیٹ نے پہلگام دہشت گردانہ حملہ کے بعد پانی روکنے پراٹھایا سوال تومچ گیا ہنگامہ، راکیش ٹکیٹ نے دی صفائی
نریش ٹکیٹ نے کہا کہ پہلگام دہشت گردانہ حملے کے لئے پورے پاکستان کو قصور وارٹھہرانا مناسب نہیں ہے۔ پاکستان میں کچھ لوگ دہشت گردی کو فروغ دیتے ہیں، لیکن اس کا مطلب یہ نہیں کہ وہاں کی پوری عوام غلط ہے۔
Lok Sabha Election 2024: راکیش ٹکیت نے لوک سبھا انتخابات سے پہلے کسان لیڈروں سے اپیل کی کہ وہ کسی پارٹی یا امیدوار کے لیے مہم نہ چلائیں
راکیش ٹکیت نے تمام کسان تنظیموں کو خط لکھ کر اپیل کی ہے کہ کوئی بھی تنظیم یا کسان لیڈر کسی پارٹی یا امیدوار کی حمایت میں مہم نہیں چلائے گا۔





