Bharatiya Nagarik Suraksha Sanhita 2023: آج سے ملک میں نافذ ہوں گے 3 نئے فوجداری قوانین، غداری سے لے کر موب لنچنگ تک، جانئے کیا بدلا؟
نئے قوانین میں 'زیرو ایف آئی آر'، پولیس شکایات کی آن لائن فائلنگ، 'ایس ایم ایس' (موبائل فون پیغامات) کے ذریعے سمن بھیجنے اور تمام گھناؤنے جرائم کی لازمی ویڈیو گرافی جیسی دفعات کے ساتھ ایک جدید انصاف کا نظام قائم کیا جائے گا۔
Three New Criminal Laws: بار کونسل آف انڈیا نے تمام بار ایسوسی ایشنز سے نئے فوجداری قوانین کے خلاف احتجاج سے دور رہنے کی درخواست کی
کئی بار ایسوسی ایشنز نے بھارتیہ نیا سنہتا (بی این ایس) پر نظر ثانی کرنے کے علاوہ منی لانڈرنگ کی روک تھام ایکٹ (پی ایم ایل اے) اور غیر قانونی سرگرمیاں (روک تھام) ایکٹ (یو اے پی اے) کی دفعات کی تازہ جانچ کا مطالبہ بھی کیا ہے۔