Bharat Express

BharatExpress

اس موقع پر ریاستی وزیر ڈاکٹر سبھاش سرکار نے مختلف ممالک کے سفیروں، نیشنل بک ٹرسٹ کے چیئرمین ملند سدھاکر مراٹھے، بھارت ایکسپریس کے سی ایم ڈی مسٹر اوپیندر رائے سمیت سبھی کا شکریہ ادا کیا۔

پینٹنگ کی یہ نمائش گزشتہ 12 سالوں سے منعقد کی جا رہی ہے۔ بھارت ایکسپریس کے چیئرمین اوپیندر رائے بچوں کی پینٹنگز سے بہت متاثر ہوئے۔ انہوں نے ہر پینٹنگ پر بچوں کے اظہار کردہ جذبات کا مشاہدہ کیا۔

گوپال داس 'نیرج' کی پیدائش 4 جنوری 1925 کو اٹاوہ ضلع کے مہیوا بلاک کے قریب پوراولی گاؤں میں ہوئی تھی۔ وہ پہلے شخص تھے جنہیں حکومت ہند نے تعلیم اور ادب کے میدان میں دو بار اعزاز سے نوازا۔ پہلی بار انہیں پدم شری سے نوازا گیا اس کے بعد انہیں پدم بھوشن سے نوازا گیا۔

گوپال داس 'نیرج' کی پیدائش 4 جنوری 1925 کو اٹاوہ ضلع کے مہیوا بلاک کے قریب پوراولی گاؤں میں ہوئی تھی۔ وہ پہلے شخص تھے جنہیں حکومت ہند نے تعلیم اور ادب کے میدان میں دو بار اعزاز سے نوازا۔

ایوارڈ حاصل کرنا ضرور ایک حصولیابی ہے لیکن یہ  ذمہ داری اتنی بڑھا دیتی ہے کہ آپ ہزاروں کروڑوں آنکھوں کے سامنے ہوتے ہیں ۔لیکن یہ بھی یاد رکھیں کہ آپ کی جیت ہارنے والوں کے سبب ہی ہوتی ہے ،یعنی سامنے والے کی ہار سے ہی آپ کی جیت یقینی ہوتی ہے ،اس کا مطلب یہ ہے کہ آپ کی جیت میں آپ سے ہارنے والوں کا سب سے اہم رول ہے۔