Bharat Express Mega Conclave 2026: کے سی تیاگی نے بتایا وہ ‘ڈاکیہ’ کیوں بنے تھے، بھارت ایکسپریس میگا کانکلیو میں بیان کیا ایک دلچسپ راز
کے سی تیاگی نے بتایا کہ جنتا پارٹی کے قیام کے وقت اٹل بہاری واجپائی اور چودھری چرن سنگھ کے درمیان خطوط کے ذریعے رابطہ ہوتا تھا اور انہی خطوط کو ایک جگہ سے دوسری جگہ پہنچانے میں وہ ایک چھوٹے سے “ڈاکیا” کے طور پر استعمال ہوتے تھے۔
Bharat Express Mega Conclave 2026: کے سی تیاگی نے بھارت ایکسپریس میگا کانکلیو میں بیان کیا اٹل بہاری واجپائی کا ‘جادو’، کہا وہ میری پارٹی کے نہیں، دل کے لیڈر تھے
کے سی تیاگی نے بتایا کہ اس کے باوجود وہ اکثر اٹل بہاری واجپائی کی تقریریں سننے کے لیے ان کے جلسوں میں جایا کرتے تھے۔ انہوں نے جذباتی انداز میں کہا کہ “وہ میرے دل کے لیڈر تھے، چاہے وہ میری پارٹی کے نہ ہوں”۔
Bharat Express Conclave: ریئل اسٹیٹ اور انفراسٹرکچر سے ہی ممکن ہوگا ‘وکست بھارت 2047’ کا خواب: منوج گوڑنے بھارت ایکسپریس کانکلیو میں کہی یہ بات
منوج گوڑکے مطابق اب حکومت اور رئیل اسٹیٹ سیکٹر کا وژن ایک سمت میں آگے بڑھ رہا ہے اور آئندہ دس برسوں میں اس شعبے میں بڑے پیمانے پر تبدیلیاں دیکھنے کو ملیں گی۔ انہوں نے کہا کہ آنے والے وقت میں عمارتوں کے ڈیزائن بدلیں گے،
Bharat Express Conclave: یوپی میں اب کٹّے نہیں برہموس میزائل بن رہے ہیں — سدھانشو ترویدی نے بھارت ایکسپریس کے میگا کانکلیو میں اپوزیشن پر کسا طنز
سدھانشو ترویدی نے سابقہ حکومتوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ پہلے ریاست میں قانون و انتظام کی صورتحال کمزور تھی اور صنعت کاری پر بھی خاطر خواہ توجہ نہیں دی جاتی تھی، لیکن موجودہ دور میں ترقیاتی منصوبوں اور صنعتی سرگرمیوں نے اتر پردیش کی تصویر بدل دی ہے۔
Bharat Express Conclave: اسرائیل–ایران جنگ پر اپوزیشن کیوں بے چین؟ سدھانشو ترویدی کا میگا کانکلیو میں طنزیہ سوال
اس موقع پر بی جے پی کے سینئر لیڈر اور راجیہ سبھا کے رکن سدھانشو ترویدی نے کئی اہم موضوعات پر کھل کر اظہار خیال کیا۔ خاص طور پر اسرائیل اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی اور جنگی صورتحال پر انہوں نے اپوزیشن جماعتوں کو نشانہ بنایا۔
Acharya Vivek Muni On Bharat Express Conclave: امریکہ، اسرائیل اور ایران … جل رہی ہےدنیا !آچاریہ وویک منی کا پیغام: بھگوان مہاویر کی اہنسا اور معافی ہی عالمی امن کا راستہ
آچاریہ وویک منی نے مزید کہا کہ آج کے دور میں فرد، خاندان، سماج، ملک اور عالمی سطح پر ایک دوسرے کے حقوق کا احترام کرنا انتہائی ضروری ہے۔ جین فلسفے کے مطابق ہمیں دوسروں کے ساتھ وہی سلوک کرنا چاہیے جو ہم اپنے لیے پسند کرتے ہیں۔ تشدد، نفرت اور ناانصافی سے دور رہنا ہی صحیح راستہ ہے۔
Bharat Express Mega Conclave 2026: گجیندر سنگھ شیخاوت نے سنایا قصہ، بتایا بھارت کا پلان ، سشروت سنہتا کا علم وہ بھی فرینچ میں، فرانسیسی صدر میکرون بہت خوش ہوئے
مرکزی وزیر گجیندر سنگھ شیخاوت کے مطابق اس منظر کو دیکھ کر فرانسیسی صدر میکرون خاصے حیران اور متاثر ہوئے۔ انہوں نے بھارت کی اس تکنیکی کامیابی کو سراہتے ہوئے کہا کہ قدیم علم کو جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے دنیا تک پہنچانے کی یہ ایک بے مثال مثال ہے۔
Gajendra Singh Shekhawat In Bharat Express Mega Conclave 2026: مرکزی گجیندر سنگھ شیخاوت نے بتایا پی ایم مودی کا میگا پلان، 50 لاکھ مخطوطات کو ڈیجیٹل شکل میں محفوظ کیا جائے گا
وزیر شیخاوت نے وضاحت کی کہ ملک بھر میں خانقاہوں، مندروں اور یونیورسٹیوں میں لاکھوں قدیم نسخے موجود ہیں۔ علم فلکیات سے لے کر زراعت اور صحت تک کے اہم موضوعات پر درختوں کی چھال، بھوج پترا اور ہاتھ سے بنے ریشم کے کاغذ پر لکھا گیا ہے۔





