Chandigarh Constitution Amendment 2025: آرٹیکل 240 پر پنجاب میں ہنگامہ ،تمام جماعتوں کا پارلیمنٹ سے لے کر سڑکوں تک بل کے خلاف احتحاج
پنجاب میں کشیدگی کا ماحول پیدا کر دیا ہے، عام آدمی پارٹی، کانگریس اور اکالی دل نے متفقہ طور پر مرکز کی تجویز کی مخالفت کی ہے۔ تمام جماعتوں کا کہنا ہے کہ وہ پارلیمنٹ سے لے کر سڑکوں تک ہر سطح پر بل کو چیلنج کریں گے۔
Water conflict between Punjab and Haryana: ہریانہ کو اب ایک بوند پانی نہیں دیں گے، پنجاب کے وزیراعلیٰ بھگوت مان نے مرکزی حکومت پر لگایا بڑا الزام
یہ بیان ایسے وقت میں آیا ہے جب ہریانہ حکومت بار بار مرکز اور پنجاب سے درخواست کر رہی ہے کہ گرمی اور خشک سالی کی وجہ سے ریاست میں پینے کے پانی کی قلت پر قابو پانے کے لیے اضافی پانی فراہم کیا جائے۔
EC team reaches Bhagwant Mann’s Delhi house: دہلی میں سی ایم بھگوت مان کے سرکاری رہائش پر الیکشن کمیشن کی ٹیم نے مارا چھاپہ،کہا،پیسے تقسیم کی ملی تھی شکایت
اس چھاپے کے بارے میں بھگونت مان نے کہا کہ نئی دہلی سے بی جے پی کے امیدوار پرویش ورما پیسے بانٹ رہے ہیں، انہوں نے بھی ٹوئٹ کیا کہ وہ پیسے بانٹ رہے ہیں۔ لیکن بھگونت مان اور اروند کیجریوال پر چھاپے مارے جا رہے ہیں۔
Supreme Court on Punjab Governments petition: بی ایس ایف کے دائرہ اختیار میں اضافے کے خلاف دائر پنجاب حکومت کی عرضی پر سپریم کورٹ میں سماعت
ساتھ ہی مرکز نے اس عرضی کی مخالفت کی ہے۔ ایس جی تشار مہتا نے کہاکہ تمام سرحدی ریاستوں میں بی ایس ایف کا دائرہ اختیار ہے۔ 1969 سے گجرات کے پاس 80 کلومیٹر تھا، اب وہی 50 کلومیٹرہے۔ کچھ جرائم، پاسپورٹ وغیرہ پر بی ایس ایف کا دائرہ اختیار ہو گا۔
Kejriwal meets Mamata: مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتابنرجی سے سی ایم اروند کجریوال نے کی ملاقات
جہاں بی جے پی کی حکومت نہیں بنتی وہاں بی جے پی ایم ایل اے کو خرید کر حکومت بنالیتی ہے۔ جہاں بی جے پی کی حکومت نہیں بنتی، وہاں ایم ایل اے کو ڈرانے کے لیے ای ڈی بھیج دیتی ہے۔اروند کجریوال





