PM Modi’s Motivational Message to the Youth: وزیراعظم مودی کا نوجوانوں کے نام حوصلہ افزا پیغام، کہا: مسلسل ریاضت اور محنت ہی اصل صلاحیت کو نکھارتی ہے
وزیراعظم مودی نے اپنے پیغام میں ملک کے نوجوانوں کی بھی تعریف کی اور کہا کہ آج بھارت کے نوجوان تعلیم، کھیل، سائنس، ٹیکنالوجی، اختراعات اور اسٹارٹ اپس سمیت مختلف شعبوں میں اپنی محنت اور قابلیت کے بل بوتے پر عالمی سطح پر ملک کا نام روشن کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ نئی نسل جس جذبے، عزم اور لگن کے ساتھ آگے بڑھ رہی ہے،
Anurag Thakur’s warning to CBFC over Oppenheimer: فلم اوپن ہائیمر میں بھگوت گیتا کا اشلوک پڑھتے ہوئے مباشرت کے مناظر دکھانے پر ہنگامہ، سینسر بورڈ کے خلاف ہوگی کاروائی
فلم اوپن ہائیمر میں ایک جگہ مباشرت کرتے ہوئے ایک سین دکھایا گیا ہے جس دوران ایکٹر کو بھگوت گیتا کا اشلوک پڑھتے ہوئے دیکھاگیا ہے۔ ایسا کرنے سے ہندو برادری کے جذبات کو ٹھیس پہنچا ہے جس سے ایک بڑا طبقہ اس فلم پر ناراضگی کا اظہار کررہا ہے۔





