FIR against Virat Kohli’s pub: بنگلور میں وراٹ کوہلی کے پب ون8 کمیون پر ایف آئی آر، COTPA کے تحت مقدمہ درج
بنگلور کے رتنم کمپلیکس کی چھٹی منزل پر واقع اس پب کے خلاف سگریٹ اور دیگر تمباکو مصنوعات ایکٹ 2003 (COTPA) کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔